• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈیو پاکستان کے کنٹرولر فنانس اسلم مروت انتقال کرگئے

پشاور ( نیوزڈیسک ) کنٹرولر فنانس اینڈ اکائونٹس ریڈیو پاکستان اسلام آباد حاجی اسلم خان مروت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز پیر دن گیار ہ بجے گائوں لنڈیواہ ضلع لکی مروت میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین