• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب کھیلو لائیو TECNO#Cricketsuperstar کے ساتھ

TECNO Mobile کی جانب سے شروع ہونے والی شاندار کیمپین TECNO#Cricketsuperstar نے نہ صرف سوشل میڈیا پر حیرت انگیز مقبولیت حاصل کی، بلکہ الیکڑونک اور پر نٹ میڈیا پر بھی صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ملکی سطح پر اس کیمپین کو تمام بڑے الیکڑونک چینلز براہ راست نشر کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے شروع ہونے والا Cricketsuperstar# چیلنج ملک بھر سے کرکٹ شائقین کو اس میں حصہ لینے کے لئے متوجہ کئے ہوئے ہے۔ کرکٹ سوپر اسٹارحسن علی اور شعیب اختر کی اس کیمپین میں شراکت کے بعد شائقین کا ایک جم غفیر اس چیلنج میں حصہ لے رہاہے۔ Tecnostar کے دلچسپ میوزک کے ساتھ کرکٹ اسٹار کے سگنیچر اسٹائل میں صارفین ویڈیو چیلنج کے لئے بہترین سے بہترین اور منفرد ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ ٹک ٹاک پر اب تک 24 ملین تک شائقین اپنی چیلنج ویڈیو شائع کر چکے ہیں۔ جس میں نامور ٹک ٹاک اسٹار اور کرکٹ شائقین کے ساتھ ساتھ ٹیکنو صارفین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

سوشل میڈیا ٹرینڈ کے اعداد و شمار کے مطابق Cricketsuperstar# چیلنج 2019 کے مقبول ترین سوشل میڈیا چیلنج کی فہرست کاحصہ بن چکا ہے۔ اس کیمپین میں حصہ لیں اور جیتیں TECNO Camon 12 Air۔ 28دسمبر تک اپنے ویڈیو اپ لوڈ کریں۔ اور بن جائیں#Cricketsuperstar کا حصہ۔

تازہ ترین