• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف سے قرضے کی دوسری قسط مل گئی


پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرضے کی دوسری قسط مل گئی۔

عالمی مالیاتی ادارے سے پاکستان کو ملنے والی دوسری قسط کی مد میں 45 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مل گئے ہیں۔

آئی ایم ایف سے قرضے کی دوسری قسط آئندہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیے : پاکستان کیلئے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری

پاکستان کے موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً ساڑھے سترہ ارب ڈالر ہیں، اسٹیٹ بینک کے ذخائر تقریبا 11 ارب ڈالر اور دیگر بینکوں کے پاس موجود ذخائر تقریباً ساڑھے چھ ارب ڈالر ہیں۔

تازہ ترین