• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں گیس بحران صوبائی حکومت کا پیدا کردہ ہے، عمرایوب

سندھ میں گیس بحران صوبائی حکومت کا پیدا کردہ ہے، عمرایوب


وفاقی وزیر توانائی عمر ایو ب نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں گیس بحران صوبائی حکومت کا پیدا کردہ ہے۔

ایک بیان میں عمرایوب نے کہا کہ 2گیس لائنیں بچھانے کے لئے سندھ حکومت راستہ نہیں دے رہی۔

ان کا کہنا تھاکہ حکومت سندھ گیس کے حوالے سے اپنی من مانی کی سزا عوام کو دے رہی ہے۔

تازہ ترین