• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستانی سینئر اداکارہ میرا جی نے سال نو پر انگریزی زبان میں ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔

اداکارہ میرا نے سال نو پرسماجی  رابطےکی ویب سائٹ انسٹاگرام پرانگریزی زبان میں ایک خوبصورت ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہےجنہوں نے انہیں پورے سال سپورٹ کیا اور ان کے لیے بہترین کمنٹس بھی دیئے۔

میرا نے اپنےویڈیو پیغام میں تمام چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دی اور منفرد انداز میں نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔


میرا نےاپنی پوسٹ میں سال نو سے متعلق کچھ ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے ہیں جو یہ ہیں

#filmabudhabi #arjunkhanna #meerajee #happyholidays #Happy new year2020

تازہ ترین