• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیڈی فلم’ ڈو لِٹل‘کا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ کی ایڈونچر اور کامیدی سے بھرپور فلم ڈو لِٹل کا  ٹریلر کاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیفن گیگن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ڈاکٹر کی ہے جو جانوروں سے باتیں کرتا ہے جبکہ فلم میں معروف اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئرنے بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم 17 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین