• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکار ریلی کا پانچواں مرحلہ، اسپینش ڈرائیور کے نام

ڈاکار ریلی کا پانچواں مرحلہ، اسپینش ڈرائیور کے نام


سعودی عرب کے صحرائی ٹریک پر جاری ڈاکار ریلی کا پانچواں مرحلہ بھی اسپینش ڈرائیور کارلس سائنز کے نام رہا۔

کچے راستوں پر پکی مہارتوں نے سب کے دل موہ لیے، دھول اڑاتی گاڑیوں اور بائیک نے پرستاروں کو بھی جوشیلا کر دیا۔

سعودی عرب کے صحرائی شہر نیوم کے علاقے میں ڈاکار ریلی کا پانچواں مرحلہ میں طویل ٹریک کے بیابان راستوں پر ڈرائیورز نے خوب مہارت دکھائی، دھول اڑاتی گاڑیوں نے دیکھنے والوں کو بھی جوشیلا کر دیا۔

دو بار کے چیمپئن اسپینش ڈرائیور کارلس سائنز نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پانچواں مرحلہ بھی اپنے نام کر کے مجموعی برتری مستحکم کرلی۔

دفاعی چیمپئن ناصر العطائیہ چھ منٹ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔

تازہ ترین