• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکشن فلم ’برڈز آف پرے‘ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن فلم’برڈز آف پرے‘ کا نیا ٹریلر جاری


ہالی وڈ کی کرائم ایکشن فلم ”برڈز آف پرے“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

کیتھی یان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی مرکزی کردار ہیلری کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بوائے فرینڈ جوکر سے رشتہ ختم ہونے کے بعد شدید بے چینی کا شکار ہو جاتی ہے اور چاہتی ہے کہ ہر فرد اس سے خوف زدہ ہو اور پھر تین سپر ہیرو خواتین کے ساتھ مل کر ایک مغوی لڑکی کو بچانے کے مشن پر نکل پڑتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار کرس میسینا، روزی پرز، مارگٹ روبی اور ایلا جے باسکو شامل ہیں۔

فلم رواں سال 7فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین