• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں کشیدگی، قطر کے امیر کی ایرانی صدر سے ملاقات

خطے میں کشیدگی، قطر کے امیر کی ایرانی صدر سے ملاقات


ایران کے صدر حسن روحانی سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے ملاقات کی ہے، خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی پر اتفاق کیا ہے۔

امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی کا کہنا تھا کہ نازک علاقائی صورتحال میں ایران کا دورہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ بات چیت کے ذریعے مسائل حل کیےجاسکتے ہیں۔

اس موقع پر ایرانی صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ خطےکی سلامتی کے لیے مزید مشاورت اور تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین