• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

(مطائبات،جھوٹی کہانیاں،پریم پتر)

مصنّف: ابو الفرح ہمایوں

صفحات: 144

قیمت: 500 روپے

ناشر:برنگِ ادب پبلی کیشنز، کراچی۔

ابوالفرّح ہمایوں کا نام تراجم کی دُنیا میں اعتبار کا حامل ہے۔ اسی کے ساتھ اُن کی وجۂ شہرت طبع زاد مزاحیہ افسانے اور مضامین وغیرہ بھی ہیں۔ مزاح پڑھ کے ہنسنا تو شاید عام سی بات ہے، مگر مزاح لکھنا کوئی ہنسی، کھیل نہیں اور یہ ہرکس و ناکس کے بس کا روگ بھی نہیں۔

اس میدان میں آنے والے تو بہت ہیں،مگر سَر کرنے والے چند ہی ہیں۔ ’’یادوں کی برسات‘‘ پڑھ کر احساس ہوا کہ شگفتگی کا اوّل تا آخر برقرار رہناکمال درجہ ہُنرمندی ہے اور ابو الفرّح ہمایوں اس ہُنرمندی کو بہت خوش سلیقگی سے اپنی تحریروں میں برتنا جانتے ہیں۔

تازہ ترین