• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

صباء قمر کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

صباء قمر کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 


اسلام آباد (ایجنسیاں)اداکارہ صباءقمر کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈرامہ سیریل”چیخ اور باغی میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے والی صباءقمر کی فٹنس وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے جس میں وہ میڈیسن بال پر پش اپس لگاتے دکھائی دے رہی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کے لیے ایک متاثر کن وڈیو ثابت ہو سکتی ہے، یاد رہے کہ صباءقمر فلم”کملی“ میں دکھائی دیں گی۔

تازہ ترین