• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر یونائیٹڈ نے دبئی میں ٹریننگ کیمپ منسوخ کردیا

لندن (جنگ نیوز) انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے مشرق وسطیٰ میں اپنا ٹریننگ کیمپ منسوخ کردیا ہے۔کلب عموماً موسم سرما میں دبئی میں ٹریننگ کیلئے رخ کرتا ہے تاہم رواں برس خطے میں کشیدگی کے سبب اس نے فیصلہ تبدیل کیا ہے۔
تازہ ترین