• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ممبئی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین رشابھ پنت آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شرکت نہیں کریں گے ۔ وہ ٹیم کے ساتھ راج کوٹ نہیں جائیں گے۔22 سالہ پنت کو پہلے میچ میں کینگروز فاسٹ بولر پیٹ کمنز کا بائونسر ہیملٹ پر لگا تھا۔ جس کے بعد انہیں سرچکرانے کی شکایت ہوئی تھی۔ بعد میں انہیں میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ وہ آسٹریلین اننگز کے دوران وکٹ کیپنگ نہیں کرسکے تھے۔  
تازہ ترین