• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونٹریال ( جنگ نیوز) شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کو شاہی عہدے سے دستبردار ہونے کے اعلان کے بعد برطانیہ میں تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے مگر کینیڈا میں پارٹ ٹائم رہنے پر برطانیہ میں تجسس بڑھتا جارہا ہے کہ آخر کینیڈٓا کیوں، میگھن کینیڈا میں سات سال رہی ہے جب وہ ایک ٹی وی کی سیریل کی فلم بندی کررہی تھی وہ مانٹریال اور قرب وجوار کے علاقوں سے واقف جہاں وہ اپنے بیٹے آرچی میگھن ساتھ رہ رہی تھی۔

تازہ ترین