• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کی صوبائی کابینہ کااجلاس ملتوی

کوئٹہ( این این آئی)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو نے بیان میں کہا ہے کہ 19 جنوری کو نیشنل پارٹی بلوچستان کابینہ‘ورکنگ کمیٹی اور ریجنل کمیٹی کااجلاس موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیاگیاہے۔
تازہ ترین