• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کے تحت 26 انڈر 13 کرکٹرز پر مشتمل دو ہفتے کا تربیتی کیمپ پیرسے ملتان میں شروع ہوگا۔ طلب کردہ کرکٹرز میں عادل ولید ، احمد حسین ، علی اشفاق ، علی حسنین بادشاہ ، علی حسن بلوچ ، آذان کبیر ، فہد کاشف ، حمزہ ظہور ، حسن اعجاز ، حضرت علی، حذیفہ احسن ، محمد شہریار، محمد علی عبداللہ ، محمد رمیز، محمد علی ، نویدالحسن ، نور حبیب، سعد ندیم، صفی اللہ ، سمیر احمد، طیب حسین ، عثمان غنی ، عثمان خان ، ولید زاہد ، یحییٰ شاہ اور ذیشان فرید شامل ہیں۔

تازہ ترین