• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ اور تاج اسپورٹس کے مابین اتوار 19 جنوری کو ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ بغیر انٹری فیس کے کھیلا جارہا ہے اور گیندیں بھی ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے مہیا کی جائیں گی ، ٹیمیں ڈراز کے لئے محمد توصیف صدیقی یا ٹورنامنٹ سیکریٹری جمیل احمد سے رابطہ کرسکتی ہیں۔

تازہ ترین