• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خصوصی صلاحیتیں رکھنے والے بچوں کیلئے کراچی یونائٹیڈ فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام یوتھ فٹبال لیگ کھیلی جائے گی۔ جس میں خصوصی صلاحیت رکھنے والے نوعمر کھلاڑیوں کو بھرپور مواقع دیئے جائیں گے۔ اس سے قبل کراچی یونائیڈ اکیڈمی اور بلدیہ نے بالترتیب انڈر 10 اور انڈر 12 کے ایڈیشنز جیتے تھے۔
تازہ ترین