• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش لیگ، نوازاور عرفان نے راجشاہی کو چیمپئن بنادیا

ملتان(اسپورٹس ڈیسک) راجشاہی رائلز نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ جیت لی۔ ڈھاکا میں فائنل میں فاتح ٹیم نے 4 وکٹ پر 170رنزکئے، عرفان سوکور نے52 اور محمد نواز نے 20 گیندوں پر قیمتی 40 رنزبنائے۔ محمد عامر 4اوورز میں 2وکٹ 35 رنز کے بدلے لیے۔ شعیب ملک صرف 9 رنزکرسکے تھے ناکام ٹیم کھلنا ٹائیگرز 8 وکٹ پر 149 رنز بناسکی۔ عرفان نے 4 اوورز میں صرف 18رنز دیکر 2وکٹیں لیں۔ 
تازہ ترین