• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ 28جنوری سے 3مارچ تک ڈی اے کریک کلب میں ہوگی۔ ایونٹ میں جونیئرز بوائز 18سنگلز اور ڈبلز، بوائز انڈر 14،انڈر 12سنگلز اور ڈبلز، بوائز 10سنگلز، گرلز18سنگلز اور ڈبلز سینئرز 35سنگلز اور ڈبلز مقابلے ہوں گے۔ تمام غیر مقامی کھلاڑی پی ٹی ایف کے مروجہ قوانین کے مطابق ڈیلی اور ٹریولنگ الائونس کے حق دار ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ 26جنوری ہے۔
تازہ ترین