• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اراضی کے نام پر فراڈ،پلی بارگین سے متعلق سماعت ملتوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے شہریوں سے ارا ضی کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار حاجی آدم جوکھیو اور دیگر ملزمان کی جانب سے پلی بارگین سے متعلق سماعت 31جنوری تک ملتوی کردی ، درخواست کی سماعت پر تفتیشی افسر نے درخواست دائر کی کہ آدم جوکھیو کے خلاف تحقیقات مکمل کرنے کے لئے مہلت درکار ہے ۔

تازہ ترین