• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی آئی پل کے قریب کچرا کنڈی سے ایک شخص کی لاش ملی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کلری تھانے کی حدود آئی سی آئی پل کے قریب کچرا کنڈی سے ایک شخص کی لاش ملی، پولیس نے قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کیا ، پولیس نے بتایا ہے 50 سالہ متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ، ابتدائی طور پر وجہ موت نشے کی ذیاتی معلوم ہوتی ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل وجہ موت معلوم ہو سکے گی، لاش کو سردخانے میں رکھوادیا ہے ۔
تازہ ترین