• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹیل کے ٹرانسپورٹ انچارج پر تشدد کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹیل ملز کے ٹرانسپورٹ انچارج پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملزم میں مشتعل افراد نے انچارچ ٹرانسپورٹ یونس ابڑو کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے سبب اس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ،بعد ازاں پرتشدد واقعے کا مقدمہ 20/2020بن قاسم تھانے درج کرلیا گیا تاہم پولیس نامزد ملزمان کو گرفتار کر نے میں تاحال ناکام ہے ۔
تازہ ترین