• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابطہ کمیٹی کا عبدالعزیز خان سے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ڈسٹرکٹ حیدرآباد یو سی64کے وائس چیئرمین عبدالعزیز خان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، رابطہ کمیٹی نے عبدالعزیز سمیت مرحوم کے تمام سوگوارو لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
تازہ ترین