• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بولٹن مارکیٹ میں واقع کپڑے کےگودام میں آگ لگ گئی، تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا،اطلاع ملنے پرفائربریگیڈ نےموقع پر پہنچکر ایک گھنٹے میں قابو پالیا ،ترجمان فائربریگیڈ کےمطابق آگ معمولی تھی،جس پر جلد قابو پا لیا گیا البتہ دھواں بھر جانے دشواری کا سامنا کرنا پڑا ، 3گاڑیاں روانہ کی گئیں تھیں ،فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا معلوم نہیں ہوسکا۔

تازہ ترین