• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبوں کے 178اور مرکز کے 29افسر ایم سی ایم سی کریں گے

اسلام آباد (حنیف خالد)29واں مڈکیریئر مینجمنٹ کورس 3فروری سے 8مئی 2020ء تک ہو گا جس میں بنیادی سکیل 18کے ملک بھر کے افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے سرکلر نمبر ایک جو گزشتہ روز جاری کیا گیا‘ کے مطابق یہ ایم سی ایم سی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کراچی‘ لاہور‘ پشاور اور کوئٹہ میں ایک ساتھ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماڈل کسٹم کلکٹریٹ آف اپریزمنٹ کے ڈپٹی کیمیکل ایگزامنیر شمس الزماں کراچی میں اور منیر احمد شاہد لاہور میں یہ کورس کرینگے۔ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے بنیادی سکیل 18کے افسر ذیشان شفیق ‘ قاضی کامران‘ ایف بی آر کی مس عنبر رشید کراچی‘وزارت ریلوے کے عادل گل کاکا خیل‘ شہک بلوچ ڈپٹی کمشنر قلات‘ عتیق الرحمان ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کوئٹہ‘ حیدر رضا کراچی‘ تنویر بھٹی‘ صارم بھٹی‘ شاہد عنایت ملک‘ امانت علی لاہور‘ عزیز اللہ کوئٹہ‘ وقار شعیب لاہور‘ فضل حامد‘ عتیق طاہر کوئٹہ‘ عبدالرحیم شیرازی‘ شام الزماں شام کراچی‘ علی نواب خان کوئٹہ‘ نیاز علی لاہور‘ سخی محمد کراچی‘ خورشید احمد‘ کاشف شبیر‘ ضیاء السلام لاہور‘ راشد شیخ‘ اظہر شہزاد‘ محمد یونس کوئٹہ‘ سبہاش چندر‘ طارق قریشی کراچی‘ عمر مسعود‘ محمد احمد‘ مہتاب وسیم‘ امان انور‘ اقبال حسین‘ ذیشان شبیر‘ کنور اعجاز خالد لاہور‘ قسیم کاکڑ کوئٹہ‘ صلاح الدین‘ الطاف حسین‘ احمد صدیقی‘ صدف انیس کراچی‘ حمال حیدر‘ مظہر حیات‘ نازش امجد‘ عبیداللہ‘ شاہجہان پشاور‘ عبادت نثار‘ شعیب محمود‘ محمد فیصل‘ اسماعیل رحمان‘ عمارہ اطہر‘ حیدر رضا لاہور‘ اشفاق خان کوئٹہ‘ سمیرا منیب‘ خرم شہزاد‘ جنید وزیر‘ احمد الصالحین‘ بلال شاہ‘ کامران توفیق‘ عرفان اللہ‘ سلمیٰ شاہین پشاور‘ سمیرا کنول‘ محمد عمران‘ عمیر علی‘ لیاقت وڑائچ‘ جنید صادق‘ جہانزیب لاہور‘ عظمیٰ سلیم‘ جواد اسلم‘ بابر شاہ‘ اسماء بشیر‘ طیب بخاری لاہور‘ محمد آصف‘ عابد گلشن‘ توقیر احمد‘ محمد فیصل‘ زہرا نقوی‘ شوکت حیات کراچی‘ حیات خان‘ خلدوم الحق‘ شمس الرحمان‘ ماہین ارشد‘ علی سفیان‘ امانت علی‘ محمد صغیر‘ ماہ جبین چیمہ‘ سلیم ساجد‘ عثمان انور پشاور‘ فیاض میکن‘ ظفر محمود لاہور‘ بابر قریشی‘ علی رضا‘ وحید خان‘ پرویز اختر‘ ذوالفقار علی‘ اویس سومرو‘ فیصل عباس کراچی۔ چاروں صوبائی حکومتوں کے 178افسران کو ان کورسز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ کورس کامیاب کرنے پر انہیں بنیادی پے سکیل نمبر 19دیا جا سکے گا۔ وفاقی حکومت کے بنیادی سکیل 18کے 29افسران کو یہ کورس کرنے کیلئے بھجوانے کی منظوری دی گئی ہے۔
تازہ ترین