• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12سالہ بچے کی گلاکٹی بوری بند لاش فیکٹری کے گودام سےبرآمد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) گذشتہ روز سے گم چھٹی جماعت کے طالبعلم 12سالہ بچے کی بوری بند، گلاکٹی تشدد زدہ لاش ٹنڈو یوسف تھانے کی حدود میں بند فیکٹری کے گودام سے برآمد، پولیس نے فیکٹری کے چوکیدار اور پڑوسی کو تفتیش کے لئے تحویل میں لے لیا، سول ہسپتال سے پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے، بچے کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
تازہ ترین