• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں مقیم سنگاپورین طالبعلم ٹوائلٹ میں خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے پرعدالت میں پیش

سنگاپورسٹی ( نیوز ایجنسی ) سنگاپور میں ٹوائلٹ میں متعدد خواتین کی نامناسب ویڈیوز بنانے والے 22 سالہ نوجوان کو گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا،ساؤتھ چائینا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ نوجوان کا تعلق سنگاپور سے ہے جو برطانیہ کی ایک معروف یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کررہا تھا،نوجوان پر الزام تھا کہ اس نے ایک درجن خواتین کی خفیہ طور پر نامناسب ویڈیوز بنائیں اور بعدازاں ان میں سے کچھ ویڈیوز کو آن لائن شیئر بھی کردیا۔

تازہ ترین