• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سفارتکارکادارالعلومسراجیہ نعیمیہ کا دورہ

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )یو ایس ایمبسی کی کنٹری افیئرز آفیسر لیزا ہیلر نے گزشتہ روزدارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کا دورہ کیا جہاں پرناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیر ہ عندلیب نعیمی ودیگر نے ان کااستقبال کیا۔ انہوں نے دارالعلوم کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور خصوصاً شعبہ ایکسٹرا انگلش پروگرام کی تعریف کی۔ وہ اس شعبہ کی طالبات میں گھل مل گئیں۔ طالبات نے مختلف موضوعات پر مبنی لیز ہیلر سے سوالات کیے۔
تازہ ترین