• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان،پنجاب اور لاہور بار کی نئی قیادت کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور لاہور بار کی نئی قیادت کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا تقریب میں پاکستان بار کونسل کے نومنتخب وائس چیئرمین عابد ساقی ،لاہور بار کے صدر جی اے کان طارق دیگر عہدیداروں وائس چییر مین پنجاب بار کونسل اکرم خاکسار اور چئیر مین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل کی بھی تقریب میں شرکت کی تقریب کا اہتمام صدر لاہور ہائیکورٹ بار حفیظ الرحمن چوہدری ودیگر عہدیداران نے کیاتقریب کے شرکاء نے نومنتخب عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی، تقریب میں وکلا تنظیموں کے نو منتخب عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔
تازہ ترین