• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غربت،مہنگائی اوربیروزگاری نے عوام کی چیخیں نکال دیں،حافظ ادریس

لاہور(نمائندہ خصو صی)جماعت اسلامی پاکستان کے راہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ انسانیت کے دکھوں کا مداوہ اور مظلوموں کی داد رسی صرف قرآن و سنت کا نظام کرسکتا ہے ۔موجودہ حکومت سے عوام نے جتنی امیدیں لگائی تھیں سب مایوسیوں میں بدل گئی ہیں۔غربت مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔
تازہ ترین