لاہور(سپیشل رپورٹر)سوئی ناردرن لاہور نے کمپریسر استعمال کرنے والے صارفین کے کنکشن بحال کرنا شروع کر دئیے ہیں۔ جن صارفین کے کمپریسر استعمال کرنے کے جرم میں کنکشن منقطع کئے گئے ان کے کنکشن بحال کرنے کی مدت تین ماہ سے کم کر کے ایک ہفتہ کردی گئی ہے جس کے بعد محکمہ نے کنکشنوں کی بحالی شروع کر دی ہے ۔