• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں ہنگامہ آرائی

لاہور (نیوزرپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں ہنگامہ آرائی۔ اپوزیشن گروپ کی جانب سے ہاتھا پائی کی گئی۔ پولیس بلانے کے باوجود معاملہ رک نہ سکا۔ جس کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
تازہ ترین