• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہی ٹرین کوٹ سمابہ ٹرین پرایک منٹ رکاکرے گی

لاہور (جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے روہڑی ، خانپور ،روہڑی کے درمیان چلنے والی روہی پسنجر ٹرین کو کوٹ سمابہ ریلوے اسٹیشن پر ایک منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی ۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمد ہوگا۔
تازہ ترین