• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نیوکراچی انڈسٹری ایریا،کارخانے میں آگ،پلاسٹک کا دانہ جل گیا،فائر فائٹر زخمی

نیوکراچی انڈسٹری ایریا،کارخانے میں آگ،پلاسٹک کا دانہ جل گیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی انڈسٹری ایریا میں واقع پلاسٹک کے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا پلاسٹک کا دانہ جل گیا جبکہ ایک فائر فائٹر زخمی ہوگیا،فائر بریگیڈ کے عملے کے مطابق فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پہنچ گئی اور دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا،آگ بجھانے کی کوشش کے دوران کارخانے کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں فائر فائٹر 30سالہ زوہیب حسین زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ریکسیو ایمبو لنس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

تازہ ترین