• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ورکرز یونین کے تحت منگل کو ملک گیر احتجاج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور احمد رضی اور جنرل سیکرٹری محمد نسیم رائو نے اعلان کیا ہے کہ ریلوے مزدوروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے یونین کے تحت ملک گیر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، جن کا آغاز منگل 21جنوری کو ہو گا اور دوپہر 12بجے کراچی میں احتجاجی مظاہرہ ڈی ایس آفس کے سامنے سٹی اسٹیشن پر کیا جائے گا۔
تازہ ترین