• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

یوکرائنی صدر نے آڈیو لیک معاملے پر وزیر اعظم کا استعفیٰ مسترد کردیا

یوکرائنی صدر نے آڈیو لیک معاملے پر وزیر اعظم کا استعفیٰ مسترد کردیا 


کیف(اے ایف پی) یوکرائنی صدر نے آڈیو لیک معاملے پر وزیر اعظم کا استعفے مسترد کردیا،صدر ولادیمیر زیلنسکی کا جمعے کو کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے وزیر اعظم کو ایک دوسرا موقع دیا ہے اور اسی کے ساتھ انہوں نے معیشت پر ان سے پوچھے گئے سوالات کی آڈیو ریکارڈنگ پر دیے جانے والے استعفے کو بھی مسترد کردیا۔زیلنسکی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنے وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو ایک اور چانس دوں۔

تازہ ترین