• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی ششماہی میں جاری کھاتوں کے خسارہ میں 75 فیصد کی کمی

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ میں 75فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر2019ءکے دوران ملک کے جاری کھاتوں کاخسارہ 2.153ارب ڈالر تک کم ہوگیا ۔
تازہ ترین