• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

نیو یارک(نیوز ڈیسک )برطانوی شاہی خاندان سے راہیں جد ا کرنے والے شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی۔

شہزادے ہیری کو برگر کنگ کی جانب سے سیلز اسسٹنٹ کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق’برگر کنگ‘ کی جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن کی فرنچائز نے کہا کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ نے شاہی خاندان کی ذمہ داریوں سے علیحدگی اور مالی طور پر ایک خودمختار زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تازہ ترین