• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر ایس ایس ’’صرف دو بچے‘‘ پیدا کرنے کا قانون بنوائے گی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں دائیں بازو کی سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس نے کہا ہے کہ اس کے اگلے ایجنڈے میں ایک ایسا قانون وضع کروانا ہے جس میں والدین کو صرف دو ہی بچے پیدا کرنے کی اجازت ہو۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھاگوت نے تنظیم کے کارکنان سے بات چیت کے دوران اس منصوبے کا انکشاف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف دو بچوں سے متعلق آر ایس ایس کے منصوبے پر عمل حکومت کو کرنا ہے۔
تازہ ترین