• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں پبس اور بارز کی تعداد میں 1355 کی کمی

لندن ( جنگ نیوز) آفس فار نیشنل سٹیٹیسٹکس ( او این ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2001 کے مقابلے میں لندن میں پبس اور بارز کی تعداد میں 1355 کمی ہوئی ہے ۔ مجموعی طور پر برطانیہ کے برعکس دارالحکومت لندن میں 2018 اور 2019 کے درمیان پبس اور بارز کی تعداد قدرے کم ہوئی ہے ۔ او این ایس نے کہا کہ اس دہائی میں 2019 کے دوران پہلی بار برطانیہ کے پبسں اور بارز کی تعداد میں مجموعی اضافہ دیکھنے میں آیا ۔
تازہ ترین