• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبالرز کو آگے لانے کیلئے نچلی سطح پر کام کیا جا رہا ہے

کراچی (شکیل یامین کاانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستان بھر میں فٹ بال کو فروغ دینے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے لانے کیلئے نچلی سطح پر کام جارہا ہے، اس کیلئے ضروری ہے کہ چھوٹے چھوٹے علاقوں اور اسکول کی سطح پر تجربہ کار اور ماہر کوچز کی زیرنگرانی بچوں کو ٹریننگ دلوائی جائے، ہم نے عالمی اسٹارز کو پاکستان بلوا کر اور مقابلے کروا کر قومی فٹ بال کی تاریخ رقم کی ہے۔ اس بات کا اظہار ورلڈ گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر منیر ٹرنک والا نے جنگ سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین