• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا مشکلات کا شکارچھ وکٹ پر208رنز

پورٹ ایلزبتھ( جنگ نیوز) جنوبی افریقا کو تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سخت مشکلات کا سامنا تھا، اس نےچھ وکٹ پر208 رنز بنائے تھے اور اسے فالوآن سے بچنے کے لئے مزید 291رنز درکار تھے، کھیل کے اختتام پر کک 63اور فلینڈر27رنز پر ناٹ آ وٹ تھے، ایلگر نے35رنز بنائے، انگلینڈ کی جانب سے بیس نے 51رنزکے عوض پانچ وکٹ لئے، انگلینڈ کی ٹیم نے پہلی اننگز نو وکٹ پر499رنز پر ڈیکلئیر کردی تھی۔
تازہ ترین