• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ )5ویں بیگم کلثوم ٹینس ٹورنامنٹ کےمینزسنگلزفائنل میں مزمل مرتضیٰ اورعقیل خان اتوار کو مدمقابل ہونگے۔سیمی فائنل میں مزمل مرتضیٰ نےایم شعیب کو عقیل خان نے ایم عابد کو ہرا یا ۔ مینزڈبلزکےفائنل میں ایم عابد،وقاص ملک کامقابلہ عقیل خان اورمزمل مرتضیٰ سےہوگاجبکہ ماہم آفتاب نےسدرہ محبوب کولیڈیزسنگل کے فا ئنل میں ہرادیا۔
تازہ ترین