• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، پنشن اصلاحات کے مظاہروں کے دوران کوریج کرنے والا صحافی گرفتار

پیرس (رضا چوہدری )فرانس میں پنشن اصلاحات کے مظاہروں کے دوران کوریج کرنے والے صحافی کوگرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی پولیس نے ایک صحافی کو اس الزام میں گرفتار کر لیا کہ اس نے پینشن اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پیرس میں اد مقامی کی نشاندہی کی جہاں صدر ایمانیول میکروں اپنی اہلیہ کے ہمراہ موجود تھے صحافی طحہ بوہفس ایک تھیٹر میں مظاہرین کو گھسانے کی کوشش کے بعد پولیس تحویل میں جہاں ایمانوئل میکرون اپنی بیوی کے ساتھ موجود تھے مظاہرین کے وہاں پہنچنے پر معمولی ہلڑبازی ہوئی مگر صدر ایمانیول میکروں محفوظ مقام پر تھے۔

تازہ ترین