• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آسٹریلیا میں موسلادھار بارش سے آگ کی شدت میں کمی

آسٹریلیا میں موسلادھار بارش سے آگ کی شدت میں کمی  


کینبرا (نیٹ نیوز)آسٹریلیا میں موسلا دھار بارش سے آگ کی شدت میں کمی آگئی ،تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہوئی شدید بارش سے جمعہ کو کافی راحت ملی ہے اور محکمہ موسمیات نےیہاں ابھی اور بھی بارش ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔محکمہ سائنس بیورو کے ترجمان ابرار شبرین نے بتایا،’’بارش سے ابھی تھوڑی راحت ملی ہے اورنیو ساؤتھ ویلس (این ایس ڈبلیو)اور جنوب مشرقی آسٹریلیا کے آس پاس علاقے میں سرگرمیوں کے فعال ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین