• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)صحافی کے ماموں زاد بھائی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کوگرفتار کر لیاگیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ صادق آبادپولیس نے مقدمہ کےمرکزی ملزم حسنین کوگرفتار کر لیا، ملزم کا والد تنویر حسین پہلے ہی پولیس کی حراست میں ہے۔پولیس کے مطابق دونوں جسمانی ریمانڈپرہیں اوران سے تفتیشجاری ہے،صادق آباد پولیس کے مطابقمقدمہ میں نامزد تیسرا ملزم احتشام عرف شامو مفرور ہے۔ملزموں نے اجرت کا تقاضا کرنےپر 4 جنوری کو حامد ریاض کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ملزمان کے خلاف قبل ازیں بھی تھانہ صادق آباد میں اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں۔
تازہ ترین