• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور چین لے جاکر فروخت کرنے کے الزام میں چینی باشندہ گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کے انہیں چین لے جاکر فروخت کرنے کے الزام میں ملوث چینی باشندے کو گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو ایف آئی اے اور اسلام آبادپولیس کی مشترکہ ٹیم نے لی فیانگ نامی ملزم کو چائنیز ایمبیسی کی پارکنگ سے گرفتار کرکےتھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا،اسے بعدازاں ایف آئی اے حکام کے حوالے کردیا گیا ۔
تازہ ترین