• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹ فیڈر /کچھی کینال میں فائرنگ کے واقعات‘دوافراد ہلاک ایک زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر )پٹ فیڈر اور کچھی کینال کے علاقے میں فائرنگ کے واقعات میں دوافراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی او ر صحبت پور کےسرحدی علاقے میں فائرنگ کےنتیجےمیں دوستین نامی شخص ہلاک ہوگیا لیویز کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ بتایاجاتاہے درایں اثناء کچھی کینال کے قریب زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں امام دین جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔
تازہ ترین