• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) ملتان ایئرپورٹ پر مدینہ سے آنیوالی غیر ملکی پرواز 8گھنٹے ، کراچی سے آنیوالی قومی ایئرلائن4گھنٹے اور دوبئی سے ملتان آنیوالی قومی ایئر لائن کی پرواز 5گھنٹے،جدہ جانے والی پرواز 8گھنٹے ، کراچی جانے والی پرواز 4گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی ۔
تازہ ترین